آئینہ جہاں
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
Login



 
 


Praise To The Lord The Almighty Hymn   


Praise to the Lord, the almighty, the King of creations;
O my soul, praise him, for he is thy health and salvation:
All ye who hear,
Now to his temple draw near,
Joining in glad adoration.

Praise to the Lord, who o'er all things so wondrously reigneth,
Shieldeth thee gently from harm, or when fainting sustaineth:
Hast thou not seen
How thy heart's wishes have been
Granted in what he ordaineth?

Praise to the Lord, who doth prosper thy work and defend thee;
Surely his goodness and mercy shall daily attend thee:
Ponder anew
What the Almight
y can do,
If to the end he befriend thee.

Praise to the Lord! O let all that is in me adore him!
All that hath life and breath, come now with praises before him!
Let the Amen
Sound from his people again:
Gladly for ay we adore him.





اے میرے اللہ

اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کردے

تو مرے جسم مری روح کو اچھا کردے

مرے حالات یہ میں نے ہی بنائے ہیں مگر

جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کردے

مرے ہر فیصلے میں تری رضا شامل ہو

جو ترا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

مجھ کو وہ علم سکھا جس سے اجالے پھیلیں

مجھ کو وہ اسم پڑھا جو مجھے زندہ کردے

ضائع ہونے سے بچا لے میرے معبو د مجھے

یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشا کردے

آمین




نعت بحضور سرو ر کونینﷺ


آنچہ می بینی جہاں رنگ و بو ست
 از شرار مصطفیٰﷺ گیرد وجود
یاز نور مصطفیٰﷺ اورا بہار
یا ہنوز اندر تلاش مصطفیٰﷺاست









 
  
 

سالک کےلئے ضروری ہے کہ وہ عقیدہ اہلسنت و جماعت اپنائے، ضروری علم حاصل کرے اور اتباع نبی کو لازم جانے*اسم ذات "اللہ اللہ" کا ہر دم قلب پر دھیان رکھے، ہمہ وقت خیال رہے اللہ دیکھ رہا ہے*تقویٰ، صبر ، شکر، قناعت، توکل، نماز باجماعت، تلاوت، نفس کا یومیہ محاسبہ کرے*تکبر ، غیبت، جھوٹ، چوری، فحش گوئی، رشوت اور سود خوری، بدنظری، حرص، کینہ، ریاکاری  سے دور رہے


 

Naut e Rasool e Maqbool by (Josh Malih Abadi)

 

 

 
POWERED BY Cirtex